- قلم اٹھتا ہے تو سوچیں بدل جاتی ہیں
- اک شخص کی محنت سے ملتیں تشکیل پاتی ہیں
- کیا خوب تھا وہ شخص جس نے دنیا کو بتایا
- کس طرح غوروفکر سے بےنام قوم نام پا جاتی ہیں
- گر لکھنے بیٹھوں تو بہت کچھ لکھوں اس ذات پر
- جس پڑھنے کے لیے ہر صاحب فہم کو بےچین پاتی ہوں
- دعاگو ہوں اپنے لیے اپنے رب کریم سے
- ہے اگر جائز تمنا میری تو قبول کر
- مجھ کو بھی اقبال جیسی فہم و فراست نصیب کر
No comments:
Post a Comment